وقتی مراعات ،حقِ ملکیت کا نعم البدل نہیں کہ ان کی خاطر لہو بہایا جائے: بابا مری

۔کیا تاریخ ایسی کوئی مثال پیش کرسکتی ہے کہ قابض اقوام نے اپنے مفادات سے بالاتر ہوکر یا ترس کھا کر مفتوحہ قوم کی بلائی کیلئے اور ان کی ترقی کیلئے اپنی توانائیا صرف کی ہوں؟

انٹریو : خادم لہڑی ، جاوید نصیر رند ، حاصل نور دشتی
ذریعہ : روزنامہ توار
اشاعت : 4 مارچ 2006 ء

آج بلوچ قوم میں جو بیداری دیکھ رہا ہوں یہی میرا حاصل وصول ہے: نواب خیر بخش مری

آزادی اور صرف آزادی، اگر اس روٹ پر میچ کھیلو گے تو جیتو گے، ورنہ ملک ہارنا پڑے گا۔ میں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ وقت کم رہ گیا ہے

انٹریو : نرگس بلوچ
زریعہ : روزنامہ انتخاب
اشاعت : 3اپریل 2009ء

بیرونی امداد پر نہیں، اپنے زورَ بازو پربھروسہ کرنا پڑے گا: نواب خیر بخش مری

“اس جنگ آزادی کو رُکھنے مت دو۔ تسلسل کے ساتھ اس جنگ کو آگے بڑھاؤ۔ لبرٹی (آزادی) تک لڑو۔ وقفہ آیا، تسلسل ٹوٹا تو بے انتہا نقصان ہوگا۔ اس جنگ کو اختتام تک رکنے دو”۔

اِنٹرویو : وسیم بلوچ
حوالہ : ہفت روزہ مزدور جہدوجہد
اشاعت : 18تا 24مارچ2010

خیر بخش مری؛ اشتراکیت اور مرغوں کی لڑائی

مری قبیلے کے سردار کا مسلح بلوچ قومی تحریک کی وکالت کرنا کوئی حادثاتی یا انوکھی بات نہیں خیر بخش دوئم کی زندگی اپنے بزرگوں کی تقلید ہے جن میں اس کا دادا خیر بخش اعظم جس نے انیسویں صدی میں برطانوی حکومت کے خلاف بلوچ مزاحمت کی رہنمائی کی اور اس کا باپ مہراللہ…